ہینری کیویل کی فلم ’’ مشن امپوسیبل ۔6 ‘‘ کے ایک منظر کی تصویر جاری

ہینری کیویل کی فلم ’’ مشن امپوسیبل ۔6 ‘‘ کے ایک منظر کی تصویر جاری
 ہینری کیویل کی فلم ’’ مشن امپوسیبل ۔6 ‘‘ کے ایک منظر کی تصویر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس (نیٹ نیوز) ہالی وڈ اداکار ہینری کیویل نے نئی فلم مشن امپوسیبل۔6 کے ایک منظر کی تصویر انسٹاگرام پر جاری کر دی۔امریکی میڈیا کے مطابق اداکار ہینری کیویل نے فلم مشن ایمپوسیبل کے سلسلے کی چھٹی فلم مشن امپوسیبل۔6 کے ایک منظر کی تصویر انسٹاگرام پر جاری کی ہے جس میں وہ ساتھی اداکار ٹام کروز کا تعاقب کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں،فلم کی دیگر کاسٹ میں سائمن پیگ،ریبیکا فرگوسن اور وینیسا کربی شامل ہیں،فلم 27 جولائی 2018ء کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -