بھارت کب آئیں گے‘‘ شاہد آفریدی سے بھارتی لڑکی کا سوال

بھارت کب آئیں گے‘‘ شاہد آفریدی سے بھارتی لڑکی کا سوال

  

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ خوش آمدید کہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بھارتی لڑکی ’سنیکا‘‘ نے سوال پوچھا کہ آپ کی بھارت آمد کب تک متوقع ہے؟ جس پر شاہد آفریدی نے جواب دیا کہ آپ اپنی حکومت سے بات کریں کہ پہلے ہمارے ساتھ تعلقات ٹھیک کرے، پاکستان ہمیشہ خوش آمدید کہتا ہے تو بھارت بھی تھوڑے تعلقات بہتر کرے اور ایک قدم آگے بڑھائے۔

، تعلقات بہتر ہو جائیں گے، دروازے کھل جائیں گے تو آنا جانا آسان ہو جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -