مارک سیلبی نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی

مارک سیلبی نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی
 مارک سیلبی نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شفیلڈ (نیٹ نیوز)انگلینڈ کے مارک سیلبی نے اسکاٹ لینڈ کے جان ہگنزکو ہرا کر ورلڈ اسنوکرچمپئن شپ جیت لی۔شفیلڈ میں کھیلے جانے والے فائنل میں دونوں کیوئسٹس کے درمیان کانٹے کامقابلہ ہوا جس میں جان ہگنز کو عالمی نمبر ون مارک سیلبی پر چار کے مقابلے میں دس فریم کی برتری حاصل کی۔اس موقع پر دفاعی چمپئن سیلبی نے پوٹنگ اور کیو کنٹرول کا شاندار مظاہرہ کیا اور 15 کے مقابلے میں 18 فریم سے کامیابی حاصل کرلی جبکہ چار سال کے دوران مارک سیلبی کی ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں یہ تیسری کامیابی ہے۔فتح کے ساتھ مارک سیلبی کو چمچماتی ٹرافی اور 5 کروڑ روپے سے زائد کی انعامی رقم بھی دی گئی۔