بچل شاہ میانی میں 2 گروپوں میں جھگڑا، 8افراد زخمی

بچل شاہ میانی میں 2 گروپوں میں جھگڑا، 8افراد زخمی
بچل شاہ میانی میں 2 گروپوں میں جھگڑا، 8افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن) سکھرکے علاقے بچل شاہ میانی میں 2 گروپوں میں جھگڑاہوگیا جس کے باعث 8افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

ڈان لیکس میں سکیورٹی لیک نہیں ہوئی تو 3اعلیٰ عہدیداران کو کس جرم کی سزا دی گئی؟رپورٹ غیر جانبدار ہے تو شائع کیوں نہیں کی جا رہی:نعیم الحق

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ جھگڑا رشتے کے تنازعے پرہوا،کشیدگی بڑھنے کے بعد دونوں گروپوں کے افراد نے ایک دوسرے پر لاٹھی اوراینٹیں برسا دیں ،اینٹیں لگنے سے8 افراد شدید زخمی ہوئے ۔زخمی افراد کو طبعی امداد دی جا رہی ہے جبکہ ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی بھی کی جائے گی۔

مزید :

سکھر -