ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف دو روزہ دورے پر  اسلام آبادپہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے ہیں اور وہ اپنے دوراے کے دوران وزیر اعظم ،مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، وزیرداخلہ چوہدری نثار  اورمشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجو عہ سے بھی ملاقات کریں گے۔اعلیٰ سطح کا ایرانی وفد بھی ایرانی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہے اور اس دورے کے دوران وہ پاک ایران بارڈر سکیورٹی اور انسداد دہشتگردی کے امور پر بات چیت کریں گے ۔

دروازے سے باہر نکلا ہلتا ہوا ہاتھ، دیکھ کر ہمسایوں نے پولیس بلالی، دروازہ کھولا تو اندر کیا تھا؟ دیکھ کر ہر شخص کے واقعی اوسان خطا ہوگئے، گزشتہ 30 سال سے وہاں۔۔۔

مزید :

قومی -