ویٹرنری یونیورسٹی میں سیمینار
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کی سٹو ڈنٹس سو سا ئٹی سینٹر فار ایمر جنسی اینڈ میڈیکل سروسز نے گذشتہ روز " الا رمنگ لیول آف اینٹی ما ئکرو بیئیل ریزیسٹینس اینڈ پبلک ہیلتھ کنسرن " کے مو ضو ع پر سیمینار کا انعقا د کیا، جس میں پبلک و پرا ئیویٹ سیکٹر سے آئے ما ہرین جن میں فہیم شہزاد، سمرین سرور، کر نل نصر اللہ ملک، کرم رسول ، پرو فیسر ڈاکٹر طا ہر نعیم اور عمار سرور نے مو ضو ع سے متعلقہ مختلف ا مور پر لیکچر ز دئیے، سیمینار کا مقصد عوا م الناس کو اینٹی ما ئکرو بیئیل جرا ثیمو ں کی دوائیو ں کے خلاف مدافعت اور اس سے پیدا ہو نے والے خطرات سے متعلقہ امور کے بارے میں آ گا ہی مہیا کرنا تھا، سیمینار میں طلبا ء و طالبات و فیکلٹی ممبران کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔