بنت محمود فاؤنڈیشن علامہ اقبال ٹاؤن کے انتخابات، کنول جاوید سیکرٹری جنرل منتخب

بنت محمود فاؤنڈیشن علامہ اقبال ٹاؤن کے انتخابات، کنول جاوید سیکرٹری جنرل ...
بنت محمود فاؤنڈیشن علامہ اقبال ٹاؤن کے انتخابات، کنول جاوید سیکرٹری جنرل منتخب

  

لاہور(پ ر) بنت محمود فاؤنڈیشن علامہ اقبال ٹاؤن کے انتخابات مکمل، راؤ یاسر علی چیئرمین اور کنول جاوید سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئیں دیگر عہدیداران میں عثمان ظفر سینئر وائس پریذیڈنٹ ارم رشید وائس پریذیڈنٹ کنور جاویدف نانس سیکرٹری اور سرمد منصور انفارمیشن سیکرٹری بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے معززین نے غریب عوام کی فلاح و بہبود بیوہ اور لاوارث خواتین کے لئے ’’ایک سویٹ ہوم‘‘ کا قیام عمل میں لانے کے لئے ایک تنظیم بنت محمود فاؤنڈیشن وجود میں لائی گئی تھی جس کے باقاعدہ انتخابات ہوئے جن میں مندرجہ بالا عہدیداران منتخب ہوئے۔ علاقہ کے معززین نے انہیں مبارکباد دی اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -