فلمی میلے ’’پام ڈی اوور‘‘ ایوارڈ کی ٹرافی ہیروں سے سجا دی گئی

فلمی میلے ’’پام ڈی اوور‘‘ ایوارڈ کی ٹرافی ہیروں سے سجا دی گئی
فلمی میلے ’’پام ڈی اوور‘‘ ایوارڈ کی ٹرافی ہیروں سے سجا دی گئی

  

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)کانز فلمی میلے کے70 سال مکمل ہونے کی خوشی میں اس سال فلمی میلے کے سب سے بڑیایوارڈ ’پام ڈی اوور‘ ایوارڈ کی ٹرافی کو ہیروں سے سجا یا گیا ہے۔کانز فلمی میلے کی انتظامیہ کے مطابق ایک سو اٹھارہ گرام سونے سے بنی اس خوبصورت ٹرافی پر پہلی بارایک سوستر ہیرے جڑے گئے ہیں جس میں چالیس گھنٹے لگے۔میلے کا آغاز17مئی سے ہو گاجو28 مئی تک جاری رہے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -