ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث ملزم عدم ثبوت کی بنیاد پر بری

ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث ملزم عدم ثبوت کی بنیاد پر بری

  

لاہور(نامہ نگار)جوڈیشل مجسٹریٹ محمد یوسف نے ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کرنے کا حکم دے دیاجبکہ ایک دوسرے مقدمہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ حامد الرحمن نے پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت 3ملزمان پرجرمانہ عائد کردیا ہے ۔

پہلے مقدمہ میں عدالت کے روبرو کاہنہ پولیس نے ملزم نعمان احمد کے خلاف درج مقدمہ کا چالان پیش کررکھا تھا،ملزم کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پولیس نے ملزم کے خلاف بے بنیاد مقدمہ درج کیاہے ۔

مزید :

علاقائی -