ایف آئی اے ٹریول نے ایجنٹ گرفتار کر لیا

ایف آئی اے ٹریول نے ایجنٹ گرفتار کر لیا

  

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر ) ایف آئی اے حکام نے غیر قانو نی طو ر پر بیرو ن ملک بھجوانے والے ایک ایجنٹ کی ٹریو ل ایجنسی فیصل آبا د میں چھا پہ ما ر کر 15پا کستا نی پا سپورٹ ، ویزاکا پی ، اور پا سپورٹ کے د یگر کا غذات سمیت ملزم شکیل کو گرفتا ر کر لیا ہے ۔ جس سے مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔

مزید :

علاقائی -