پانامہ ردی کاٹکڑا،دنیا کیلئے کچرا ہے

پانامہ ردی کاٹکڑا،دنیا کیلئے کچرا ہے
پانامہ ردی کاٹکڑا،دنیا کیلئے کچرا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ( ما نیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پانامہ ردی کا ٹکڑا اور باقی دنیا کیلئے کچرا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ جو لوگ پانامہ پر انحصار کرتے ہیں انہیں انشااللہ خاک چاٹنا پڑے گی کیونکہ پانامہ ردی کاٹکڑا اور دنیا کیلئے کچرا ہے۔
مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -