اسمبلی رکنیت سے مستعفی ،آج پیپلز پارٹی میں شمولیت

اسمبلی رکنیت سے مستعفی ،آج پیپلز پارٹی میں شمولیت
 اسمبلی رکنیت سے مستعفی ،آج پیپلز پارٹی میں شمولیت

  

بدین(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسماعیل راہو اسمبلی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق اسماعیل راہو اسمبلی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں اور وہ کل بدین میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے

مزید :

صفحہ اول -