کارڈیالوجی سنٹر کے آپریشن تھیٹر میں جدید مشینری کا افتتاح کرایا گیا

کارڈیالوجی سنٹر کے آپریشن تھیٹر میں جدید مشینری کا افتتاح کرایا گیا

  

ملتان(وقائع نگار) چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آپریشن تھیٹر لیب میں جدید ترین اے بی جی مشین کا افتتاح کر دیا گیا ہے اس کا افتتاح مذکورہ انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف نے کیا اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال علوی، اسسٹنٹ (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

پروفیسر ڈاکٹر خضر عباس، ڈاکٹر فیاض ہاشمی، کلیم، سیرانی، شعیب سیرانی ودیگر موجود تھے اے بی جی مشین آپریشن تھیٹر اور آئی سی یو میں داخل مریضوں کے آرٹیری ٹیسٹ کریں گی جس سے مریضوں کی مزید تشخیص میں معلومات حاصل ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -