صاف پانی کی عوام تک فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے‘ ہارون سلطان

صاف پانی کی عوام تک فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے‘ ہارون ...

  

ملتان( نمائندہ خصوصی )صو با ئی وز یر ہا ؤسنگ ،اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئر نگ پنجا ب سید ہا رو ن سلطا ن بخا ری نے کہا ہے کہ صا ف پا نی زند گی کا لا ز می جزو ہے اور اس کی عو ام تک فر اہمی یقینی بنا نے کیلئے حکو مت پنجا ب تما م وسا ئل استعما ل میں لا رہی ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبا زشر یف (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کے وژ ن کے مطا بق صا ف پا نی کا پروگرام مفاد عا مہ کیلئے مخصوص ہے اور ہمیں ہر صورت میں عوا م تک پینے کے صا ف پا نی کی فر اہمی کو یقینی بنا نا ہے ،اس منصو بے پر پور ی پلا ننگ کے تحت کا م جا ری ہے ۔انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہا ر ملتا ن ، ڈ یر ہ غا زیخا ن اور سا ہیو ال ڈو یژ نوں کے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور صا ف پانی پر اجیکٹ کے افسران سے خطا ب کر تے ہوئے کیا ۔اجلاس میں ایکسےئن اکر ام احمدہا شمی ،چو ہد ری محمد فا روق، با قر رفعت گر دیز ی ، شا ہد ر ضا بلو چ ،جاوید شکیل،ظفر علی بٹر،ڈسٹر کٹ انجینئر زعد یل احمد ،عر فان رشید ،سید سجا د حیدر ،غلا م عباس ،ایس ڈی اوز نذ یر علی تو قیر ،غلا م شبیر ،محمد ند یم ،جواد کلیم اللہ و دیگر بھی شر یک تھے ۔صوبا ئی وزیر سید ہا رون سلطا ن بخا ری نے کہا کہ صا ف پا نی کی فر اہمی مثبت اثرا ت کا حا مل منصو بہ ہے ۔ہم سب کو مل کر اس پروگر ام کو پیشہ وارا نہ اندا ز میں آ گے بڑ ھا نا ہے ۔پینے کا صا ف پا نی ہر شہر ی کی بنیا دی ضر ور ت اور حق ہے ۔ہمیں عوام تک اس حق کو ضر ور پہنچا ناہے ۔انہو ں نے کہا کہ جنو بی پنجا ب میں پینے کے صا ف پا نی کا منصو بہ تر جیحی بنیاد وں پر پہلے مر حلے میں رکھا گیاہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -