سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی میئر ملتان کے گھر آمد‘ والدہ کے انتقال پر تعزیت، فاتحہ خوانی، وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا ٹیلیفون پر اظہار افسوس

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی میئر ملتان کے ...

  

ملتان ( سپیشل رپورٹر، نیوز رپورٹر) سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں ،مشئیروزیراعلی برائے (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

بیت المال چوہدری ارشد سعید آرائیں اور مئیرملتان چوہدری نوید الحق آرائیں کی والدہ ماجدہ جو کہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں تھی اس حوالے سے تعزیت کے لیے آنے والوں کاسلسلہ جاری وساری ہے ۔گذشتہ روز بھی سیاستدانوں ،اعلی افسران،صنعتکاروں ،سول سوسائیٹی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ،ان شخصیات نے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خونی بھی کی ،وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف نے ٹیلی فون پر اظہار تعزیت کیا مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی جبکہ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی بھی تعزیت کے لیے انکے گھر آئے ڈاکٹر جاوید صدیقی اور خواجہ رضوان عالم بھی انکے ہمراہ تھے اسکے ساتھ ساتھ مخدوم شاہ محمود قریشی ،سینٹر چوہدری سعود مجید مشیر وزیر اعظم پاکستان،صوبائی وزیر ڈاکٹر فرخ جاوید،عاصم سعید منیس ، حاجی سکند ر حیات بوسن، محمود حیات ٹوچی خان ،عبدالرحمان کانجو،ملک عبدالغفار ڈوگر،چوہدری افتخار نذیر ،حاجی عطاالرحمان ،، شوکت حیات بوسن، خواجہ جلال الدین رومی ،کرنل خالد، قاری حنیف جالندھری، ملک انور ،شیخ طارق رشید،اسامہ طارق رشید، ڈ اکٹر اختر ملک ،میاں جمیل احمد ،شہزاد مقبول بھٹہ ،مظہر عباس راں ،دیوان محمد عباس بخاری ،سید واجد علی شاہ ،سرفراز کھور،حماد نواز ٹیپو،مخدوم شیرشاہ ،حاجی جاوید اختر انصاری ،ظہیر الدین علیزئی،ملک عامر ڈوگر، نواب خالد خاکوانی ، چوہدری یسین ،راؤ ساجد علی،خواجہ سلیمان صدیقی ،بابو نفیس انصاری ،چوہدری سلیم ،انصر خان بابر ،مٹھو خان بابر ،حاجی رانا سجاد حسین ،چوہدری افتخار جاوید ،چوہدری عبدالستار ،چوہدری لیاقت علی ،عبدالطیف میتلا ،بابر ڈوگر ،ظہور بھٹہ ،حاجی اختر بھٹہ ،شبیر انصاری ،شبیر بھٹی ،اظہر چوغطہ ،اختر عالم قریشی ،اظہر چاون ،عاشق علی شجراء ، میاں نعیم ارشد،شاہد انصاری،شیخ عمران لیاقت، راؤ مظہر السلام ،امتیاز گلزار چٹان ،چوہدری ذوالفقار ،چوہدری اسلم ،حافظ اللہ دتہ کا شف،عبدالرحمان شاہین ،طاہر ملک ،چوہدری اقبال،رانا علاؤالدین ،رسالت شیروانی ،چوہدری اسلم ہمایوں ،ماسٹر سعید انصاری ،ساجد نواز کھوکھر ،ارشد جاوید انصاری ،افتخار جاوید ارائیں ،پروفیسرچوہدری اسلم ،ملک الطاف ارائیں ،میاں ماجد آرائیں ، ملک اشفاق ڈوگر ،رانا بابر ،ملک ذوالفقار ڈوگر،الطاف خان بلوچ، مرزا عزیر اکبر بیگ،ملک زواز بھٹی ،عمران سلہیری ،احمد خان وٹو ،چوہدری اشرف ،اورنگزیب اشرف ،ملک عبدالرحیم ،چوہدری لعل اکبر آرائیں ،شیخ صادق ،رانا افضل ،ملک طاہر ،چوہدری انور،راؤ سعادت علی ،مظہر خان ،سجاد کھوکھر ،خواجہ نظام المحمود ،ملک عرفان امین بھٹہ ،طفیل اسحاق چوہان ،چوہدری محمد اسلم آرائیں ،اعجاز ججی ڈوگر، مظفر یاسین ،امجد بھٹی ،جمشید وقاص آرائیں ،رانا انار گل ،رانا حبیب الرحمان ،ملک الطاف آرائیں ،رانا شاہد الحسن ،ملک منظور ڈونگر،عبدالرحمان سنگھیڑا،خالد جاوید سنگھیڑا،جاوید اکرم سنگھیڑا،قاری فیض بخش رضوی ،قاری عبدالحی عابد ،رمضان فیضی ،،عامر شہزاد صدیقی سمیت سینکڑوں عمائدین شہر اور معززین علاقہ بھی تعزیت کے لیے آتے رہے اور انکے گھر پر تانتا بندھا رہا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -