نرسوں کی بھرتی کیلئے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان

نرسوں کی بھرتی کیلئے تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان

  

ملتان(وقائع نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے نرسوں کی(بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

21اسامیوں پر تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ان نرسوں کو گریڈ16میں بھرتی کیا جارہا ہے۔تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والی نرسوں میں ملتان کی حنابابر،ثمینہ حیدر،شازیہ حیدر،صائمہ بتول،عائشہ نواز،عطیہ خاتون،امیر شیخ،شکیلہ شریف،سدرہ شہناز اختر،صائمہ اقبال،شازیہ نذیر،ثناء اکرم،لائبہ نور ودیگر شامل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -