راؤ محمد قاسم کی ایم ڈی واسا ملتان کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

راؤ محمد قاسم کی ایم ڈی واسا ملتان کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

  

ملتان( نمائندہ خصوصی ) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے چیف سیکرٹری کیپٹن(ر)زاہد سعید کے (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

حکم پر راؤ محمد قاسم کو منیجنگ ڈائریکٹر واسا ملتان کے عہدے پر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل راؤ محمد قاسم کو سپرنٹنڈنگ انجینئر گریڈ19کے عہدے پر بھی ترقی دی جاچکی ہے۔قبل ازیں ان کے پاس منیجنگ ڈائریکٹر واسا ملتان کے عہدے کا اضافی چارج تھا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -