3روزہ تعطیلات کے بعد بنک کھل گئے

3روزہ تعطیلات کے بعد بنک کھل گئے

  

ملتان(نیوز رپورٹر) بینک تین روزہ تعطیلات کے بعد گذشتہ روز 2مئی کو کھل گئے۔ جہاں شہریوں ، کھاتیداروں اور کاروباری (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

طبقات کا رش رہا 29اپریل سے یکم مئی تک تین روزہ بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -