شہر میں وارداتوں کا سلسلہ عروج پر ‘ پولیس روک تھام میں ناکام

شہر میں وارداتوں کا سلسلہ عروج پر ‘ پولیس روک تھام میں ناکام

  

ملتان (کرائم رپورٹر )ملتان میں وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے جلیل آباد تھانہ کے علاقہ دو نامعلوم مسلح افراد نے عمران سے دو ہزار(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

یورو اور لیپ ٹاپ چھین لیا بی زیڈ کے علاقہ میں شبیر کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری کر لی گئی نیو ملتان کے علاقہ میں آصف سے دس ہزار روپے نامعلوم افراد نے چھین لیے جب کے کینٹ کے علاقہ سے رفیق کی موٹر سائیکل مسجد کے باہر سے چوری کر لی گئی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -