ڈاکٹرمحمدظاہرشاہ کی رسم قل ادا

ڈاکٹرمحمدظاہرشاہ کی رسم قل ادا

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں خارکے معروف سماجی شخصیت ڈاکٹرمحمدظاہرشاہ کے رسم قل گزشتہ روزاداکردی گئی رسم قل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی مرحوم شیرپاؤہسپتال پشاورکے ڈاکٹرمدثرشہزاد کے والدسابقہ چئیرمین رحیم اللہ خان کے داماد محکمہ پی ٹی سی ایل کے سابق سپروائزرمحمدنعیم خان کے بہنوئی تھے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -