مٹہ ،نامعلوم وجوہات کی بناء پر چچا نے بھتیجی کو قتل کردیا

مٹہ ،نامعلوم وجوہات کی بناء پر چچا نے بھتیجی کو قتل کردیا

  

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان ) مٹہ کی علاقہ بازخیلہ میں نامعلوم وجوہات کی بناپر اپنے چچا نے اپنی شادی شدہ بھتیجی کو گولی مارکر قتل کردیا پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کردی پولیس کی بروقت کاروائی سے ملزم الہ قتل سمیت گرفتار پولیس رپورٹ کی مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ بازخیلہ میں مسمی خان گل نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے شادی شدہ بھتیجی مسماۃ (س) زوجہ سبحان کو گولہ مارکر قتل کی پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کی ہے ادھر پولیس موقع پر پہنچ کر ملزم چچاالہ قتل کیساتھ گرفتار کرلیا ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -