عدالت نے بارود برآمدگی کیس میں 3ملزمان کو بری کردیا

عدالت نے بارود برآمدگی کیس میں 3ملزمان کو بری کردیا

  

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 1کے جج اصغر خان نے بارود برآمدگی کیس میں 3ملزمان کو بری کر دیا، ملزمان نثار، حسن اور زوار شاہ کے خلاف تھانہ ٹیکسلا پولیس نے بارود برآمد کرکے مقدمہ درج کیا، گزشتہ روز عدالت نے مقدمہ کی سماعت مکمل کرنے کے بعد ملزمان کو بری کر دیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -