آصف زرداری آج راہوکی میں اجتماع سے خطاب کرینگے

آصف زرداری آج راہوکی میں اجتماع سے خطاب کرینگے

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف علی زرداری آج(بدھ) گوٹھ یوسف چانک بدین کا دورہ کریں گے ۔دونوں رہنما پیپلزپارٹی کے رہنما سردار کمال خان چانک سے ان کے قریبی عزیز کے انتقال پر تعزیت کے علاوہ راہوکی میں عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -