ممتاز بھٹوسے وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کی تعزیت

ممتاز بھٹوسے وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کی تعزیت

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین سردار ممتاز علی خان بھٹو سے ان کے بڑے بھائی مرحوم حاجی معشوق علی خان بھٹو کے انتقال پر وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی، سید ظفر علی شاہ اور مہران ٹی وی کے بانی غلام نبی مورائی نے کراچی میں واقع رہائش گاہ پہنچ کر تعزیت کی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -