اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا ...
اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سبزی منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد فرحان عرف لاہوری کو گرفتار کرلیا جو کہ طلبہ کو منشیات سپلائی کرتا تھا ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد مقدمہ درج کرلیا ہے اور مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کردیا ہے۔

دروازے سے باہر نکلا ہلتا ہوا ہاتھ، دیکھ کر ہمسایوں نے پولیس بلالی، دروازہ کھولا تو اندر کیا تھا؟ دیکھ کر ہر شخص کے واقعی اوسان خطا ہوگئے، گزشتہ 30 سال سے وہاں۔۔۔

مزید :

اسلام آباد -