شریف فیملی شوگر ملزکیس،لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا آغاز

شریف فیملی شوگر ملزکیس،لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ روزانہ کی بنیاد پر سماعت ...
شریف فیملی شوگر ملزکیس،لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا آغاز

  

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے شریف فیملی کی شوگر ملوں کی منتقلی کے معاملے پر دوبارہ روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا آغاز کر دیا اور شوگر ملز کی منتقلی کے بارے میں پنجاب حکومت کے وکیل نے دلائل دیئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے چار دنوں کے وقفے کے بعد معاملے پر دوبار سماعت شروع کی تو پنجاب حکومت کے وکیل اور سابق ایڈووکیٹ جنرل خواجہ حارث نے دلائل دیئے۔ پنجاب حکومت کے وکیل نے دلائل میں مختلف عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیا۔

مزید :

لاہور -