قبل از وقت انتخابات کیلئے برطانوی پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا گیا

قبل از وقت انتخابات کیلئے برطانوی پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا گیا
قبل از وقت انتخابات کیلئے برطانوی پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا گیا

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)قبل از وقت انتخابات کیلئے برطانوی پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم تھریسامے کی طرف سے قبل از وقت انتخابات کرانے کے اعلان کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا گیا ہے اور تمام پارلیمانی کمیٹیو ں کو بھی ختم کردیا گیا ہے۔پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کی منظوری کیلئے برطانوی وزیراعظم نے ملکی برطانیہ سے ملاقات کی ۔

دروازے سے باہر نکلا ہلتا ہوا ہاتھ، دیکھ کر ہمسایوں نے پولیس بلالی، دروازہ کھولا تو اندر کیا تھا؟ دیکھ کر ہر شخص کے واقعی اوسان خطا ہوگئے، گزشتہ 30 سال سے وہاں۔۔۔

برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے حوالے سے قانونی بحث نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کئے جانے کی توقع ہے۔پارلیمنٹ کی تحلیل کے وقت ارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے کو پیغامات دیئے کے 19 جون کو دوبارہ ملیں گے۔

مزید :

برطانیہ -