راﺅ تحسین کی جگہ سلیم بیگ وزیر اعظم کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات

راﺅ تحسین کی جگہ سلیم بیگ وزیر اعظم کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات
راﺅ تحسین کی جگہ سلیم بیگ وزیر اعظم کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے سلیم بیگ کو وزیر اعظم کا نیا پرنسپل انفارمیشن آفیسر مقرر کر دیا ۔گریڈ 21کے افسر سلیم بیگ کا تعلق انفارمیشن گروپ سے ہے۔

”سچ نیوز“ کے مطابق وفاقی حکومت نے راﺅ تحسین کی جگہ وزارت اطلاعات کے سلیم بیگ کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نوازشریف نے ڈان لیکس انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کرتے ہوئے راﺅ تحسین کیخلاف کارروائی کا حکم دیا تھا ۔

مزید :

قومی -