شہباز شریف سے فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

شہباز شریف سے فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات، ملکی صورتحال ...
شہباز شریف سے فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وفدنے ملاقات کی اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

نور کی نئے گانے کی ویڈیو لانچنگ تقریب ،منتظمین نے سابق شوہر ولی خان کو اندر جانے سے رو ک دیا

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اور بارایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی،وزیراعلیٰ کا وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قانون اورانصاف کی عملداری یقینی بنانے کےلئے وکلابرادری کاکردارکلیدی ہے کیونکہ انہوں نے جمہوریت کی بحالی اورآزادعدلیہ کےلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں جبکہ معاشی وسماجی انصاف کسی بھی معاشرے کی ترقی کےلئے ضروری ہے جبکہ فیصل آباد کی ترقی وخوشحالی کے لئے اربوں روپے کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔

مزید :

قومی -