چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا دورہ گوادر،جوڈیشل لاک اپ کا معائنہ

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا دورہ گوادر،جوڈیشل لاک اپ کا معائنہ
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا دورہ گوادر،جوڈیشل لاک اپ کا معائنہ

  

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی نے گوادر کا دورہ کیا اور جوڈیشل لاک اپ کا معائنہ کیا۔

زمین کے تنازع پر بہاولنگر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس محمد نورنے دورے کے دوران جوڈیشل لاک اپ کا معائنہ کرنے کے بعد قیدیوں کے مسائل سنے اور انہیں موقع پرحل کرنے کے احکامات جاری کیے جبکہ انہوں نے سٹرکٹ کورٹ میں مختلف کیسز کا بھی جائزہ لیا۔جسٹس محمد نورکا اس موقع پر کہناتھا کہ انصاف کی فراہمی میں ذمہداری پوری کریں گے اور کسی بھی قیدی کے ساتھ ناانصافی نہیں کی جائے گی۔

مزید :

کوئٹہ -