میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کارروائی، 30بھارتی ماہی گیر گرفتار

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کارروائی، 30بھارتی ماہی گیر گرفتار
میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کارروائی، 30بھارتی ماہی گیر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسیز نے کارروائی کرتے ہوئے 30 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔

اقبال ظفرجھگڑا کی پاکستانی سفارت خانے میں سفیرجاویدملک سے ملاقات،اہم امور پر گفتگو

تفصیلات کے مطابق میری ٹائم سیکیورٹی فورسز نے ساحل سمندر میں حدود کی خلاف ورزی کرنے پر30 بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ، ماہی گیر5کشتیوں میں سوار تھے اور پاکستانی حدود میں داخل ہوگئے تھے ،فورسز نے ماہی گیروں سمیت کشتیوں کو بھی اپنے قبضے میں لیا۔ بعدا زاں فورسز نے زیر حراست بھارتی ماہی گیروں کو ابتدائی تفتیش کے بعد قانونی چارہ جوئی کیلئے ڈ اکس پولیس کے حوالے کردیا ۔

مزید :

کراچی -