ملک بھر میں بجلی کی طلب 17 ہزار 476 میگا واٹ ،شاٹ فال2 ہزار 794 میگاواٹ ہے:وزارت پانی و بجلی

ملک بھر میں بجلی کی طلب 17 ہزار 476 میگا واٹ ،شاٹ فال2 ہزار 794 میگاواٹ ہے:وزارت ...
ملک بھر میں بجلی کی طلب 17 ہزار 476 میگا واٹ ،شاٹ فال2 ہزار 794 میگاواٹ ہے:وزارت پانی و بجلی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت پانی و بجلی نے کہاہے کہ ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رات آٹھ بجے تک ملک میں بجلی کی پیداوار ی طلب کی صورتحال کے بارے میں وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار 14 ہزار 682 میگا واٹ ہے جبکہ ملک بھر میں بجلی کی طلب 17 ہزار 476 میگا واٹ ہے ۔اس طرح بجلی کا شاٹ فال دو ہزار 794 میگاواٹ ہے  جبکہ ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی۔

مزید :

اسلام آباد -