خواجہ احمد حسان کی زیر صدارت میٹرو ٹرین منصوبے کی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس، روٹ سے متاثرہ افرا د کو پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ کی منظوری

خواجہ احمد حسان کی زیر صدارت میٹرو ٹرین منصوبے کی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس، روٹ ...
خواجہ احمد حسان کی زیر صدارت میٹرو ٹرین منصوبے کی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس، روٹ سے متاثرہ افرا د کو پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ کی منظوری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خواجہ احمد حسان کی زیر صدارت میٹرو ٹرین منصوبے کی سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میٹرو روٹ سے متاثرہ 2 ہزار 604افرادکوپراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی۔

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کارروائی، 30بھارتی ماہی گیر گرفتار

تفصیلات کے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ احمد حسان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے میٹر روٹ سے متاثرہ افراد کوٹیکس میں چھوٹ دینے کی ہدایت کی ہے، منصوبے کا دو تہائی سے زیادہ تعمیراتی کام مکمل ہوگیاہے۔ 2 ہزار 673 افراد کو ٹیکس میں11کروڑ38لاکھ روپے جبکہ69افراد کو پروفیشنل ٹیکس میں 9 لاکھ 30 ہزار روپے چھوٹ دی جائے گی۔

مزید :

لاہور -