برائلر گوشت ‘ قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

برائلر گوشت ‘ قیمت میں 9روپے فی کلو اضافہ

  

لاہور(کامرس رپورٹر) برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ہی روز میں 9روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 232روپے بڑھ کر 241روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -