سنیتا مارشل اور حسن کی شادی کی دسویں سالگرہ

سنیتا مارشل اور حسن کی شادی کی دسویں سالگرہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ سنیتا مارشل اور حسن احمد شادی کی دسویں سالگرہ منارہے ہیں جس کے لئے وہ بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں۔سنیتا مارشل نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی صارفین سے بھی شیئر کی جس پر انہیں بے شمار لوگوں نے مبارکباد دی۔یاد رہے کہ دونوں فنکاروں نے دس سال قبل لو میرج کی تھی جو آج تک کامیابی سے چل رہی ہیں۔

حسن احمد اور سنیتا مارشل کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔

مزید :

کلچر -