تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

  

لاہور (پ ر)ایک لڑکانام محمدعلی زین ،عمر 14،15سال ،شیر شاہ کالونی سے21-4-18 لاپتہ ہے بیلو رنگ کی قمیض اور سفید شلوار پہن رکھی ہے علاقہ نواب صاحب گیا تاحال واپس نہ آیا،جس کسی کو علم ہووہ درج ذیل پتہ پر رابطہ کرے شیر شاہ کالونی رائیونڈ روڈلاہورفون وقاص،0308-4665844

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -