تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

  

لاہور ( پ ر) احتشام خان ولد محمد ارشاد خان ،عمر 17سال ،ذہنی توازن درست نہیں،ایک ہفتہ سے احمد گارڈن یزدانی سے لاپتہ ہے ، اگر کسی کو علم ہو تو اس پتہ پر اطلاع کر یں۔پتہ مکان نمبر 2،گلی نمبر 4نزد حنا ہسپتال پیپسی سٹاپ ،ہربنس پورہ روڈ لاہور۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -