پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ میں فیڈرل ایریا سرفہرست

پاکستان ون ڈے کرکٹ کپ میں فیڈرل ایریا سرفہرست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


یراہتمام جاری پاکستان ون ڈے کپ میں فیڈرل ایریا کی ٹیم سرفہرست ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔،فیڈرل ایریا کی ٹیم تین میچ کھیلنے بعد 6 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے جبکہ سندھ کی ٹیم دو میچ کھیلنے کے بعد 2 پوائنٹس اور بلوچستان تین میچ کھیلنے کے بعد 2 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں،خیبر پختونخوا کی ٹیم چوتھی اور پنجاب کی ٹیم پانچویں پوزیشن پر ہے آج فیڈرل ایریا اور بلوچستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ۔