رجسٹری برانچ کینٹ میں تعینات اہلکاروں کے تبادلوں کافیصلہ

رجسٹری برانچ کینٹ میں تعینات اہلکاروں کے تبادلوں کافیصلہ

  

ملتان( نمائندہ خصوصی)رجسٹری برانچ ملتان کینٹ میں تعینات اہلکاروں (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

کے ٹرانسفر کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ڈپٹی کمشنرملتان کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملک شفیق نے گزشتہ 6ماہ سے کام کرنے اہلکاروں کی فہرستیں تیار کرلیں ان اہلکاروں کو ڈی سی کی مختلف برانچیز میں تعینات کیا جائے جبکہ ان کی جگہ نئے اہلکاروں کو رجسٹری برانچ ملتان کینٹ میں ٹرانسفر کرلیا جائے گا۔معلوم ہواہے کینٹ برانچ کے اہلکاروں نے ٹرانسفر رکوانے کیلئے بھاگ دور شروع کردی ہے اس سلسلے میں سیاستدانوں اور اعلی آفسران سے رابطہ کرلیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -