غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور( پ ر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے فیروزوالا میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی۔فیروز والا میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی بھرمار ہو چکی ہے۔ان میں بیشتر و اکثر سکیموں کا نام و نشانہ ہی موجود نہیں ہے لیکن وہ شہریوں سے جھوٹ اور فریب سے پیسے بٹور رہے ہیں۔لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ فیروز والا سمیت صوبے بھر میں جہاں بھی غیرقانونی ہاؤس سکیموں میں موجود ہیں ان کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا جائے۔

پیر اشرف

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -