جلد ی امراض پر تقریب،ڈاکٹروں کو علاج کے جدید طریقوں سے آگاہی دی گئی

جلد ی امراض پر تقریب،ڈاکٹروں کو علاج کے جدید طریقوں سے آگاہی دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو(جنرل رپورٹر) پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیرِِاہتمام جلد کی بیما ریو ں کے حو الے سے ایک سیمینا ر، مہما ن خصو صی ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں تھے۔اس مو قع پر ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر عا صم شفیق ،ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹر خا لد محمو د ،ڈاکٹر عطا الر حما ن بٹ،ڈاکٹر سلیم،ڈاکٹر کیپٹن اشفا ق،،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی سمیت فیملی فز یشنز کی کثیر تعد اد نے شر کت کی ۔سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے فیملی فزیشنز کے عہد ید اروں کو جلد کی بیما ریو ں کے حو الے سے جد ید طر یقو ں سے روشنا س کر وایا ۔