حضرت فضل شاہ رخ المعروفبابا جی نور والے کا عرس 9مئی کو شروع ہو گا

حضرت فضل شاہ رخ المعروفبابا جی نور والے کا عرس 9مئی کو شروع ہو گا

  

لاہور( پ ر) حضرت فضل شاہ رخ المعروف بابا جی نور والے کا41واں عرس مبارک9سے 11مئی تک ان کے لاہور میں واقعہ مزار پر جاری رہے گا،نو روالوں کے ڈیرہ انفنٹری روڈ لاہور پر تین روزہ تقریبات کا آغاز چراغاں سے ہو گا جس کے بعد 10مئی کو مزار شریف کو غسل دینے کے بعد روحانی بیان کا بھی اہتمام کیا جائے گا،عرس میں نعت خوانی ،محفل سماع اور لنگر بھی اہتمام ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -