فرانس سے جرمنی جاتے ہوئے کار حادثے کا شکار، 4پاکستانی جاں بحق

فرانس سے جرمنی جاتے ہوئے کار حادثے کا شکار، 4پاکستانی جاں بحق

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس سے جرمنی جاتے ہوئے پاکستانیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں 2خواتین سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید :

علاقائی -