3سیشن ججوں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

3سیشن ججوں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 3سیشن ججوں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ بہاولپورمیں تعینات چودھری ہمایوں امتیاز کو چکوال کا سیشن جج مقررکردیا گیا ہے جبکہ سیشن جج چکوال انوار احمد خان کو لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،سیشن جج عبدالرشید کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردی گئی ہیں ،انہیں ملتان کی احتساب عدالت کا جج مقرر کیا جارہا ہے ۔

تبادلے تعیناتیاں

مزید :

علاقائی -