پشاور میں سلنڈر دھماکہ،3 افراد زخمی

پشاور میں سلنڈر دھماکہ،3 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(صباح نیوز)پشاور میں سلنڈر دھماکہ میں تین افراد زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق پشاورمیں گل آباد دلہ زاک روڈ پر سلنڈر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ، ریسکیو عملے نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتا ل منتقل کر دیا ۔
سلنڈر دھماکہ

مزید :

صفحہ آخر -