وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران نذیراور علی جان کو شعبہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کا ہیرو قراردیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران نذیراور علی جان کو شعبہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ...

  

لاہور( جنرل رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبے میں شعبہ صحت کاہیرو خواجہ عمران نذیراور سیکرٹری صحت علی جان کوقرار دیدیا۔پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ میں جوانقلا ب نظرآرہاہے اس کے ہیرو صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیراینڈسیکرٹری علی جان ہیں اگران کوالگ الگ کردیاجائے تو صحت کی کارکردگی زیرو رہ جاتی ہے۔

ہیرو/قرار

مزید :

صفحہ آخر -