وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس بنوانے پر عائد پابندی اٹھالی

وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس بنوانے پر عائد پابندی اٹھالی

  

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس بنوانے پر عائد پابندی اٹھالی، شہریوں کی درخواست پر ہر ماہ کے اندر 100لائسنس جاری کئے جائیں گے۔بدھ کو وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس بنوانے پر عائد پابندی اٹھالی، شہریوں کی درخواست پر ایک ماہ کے اندر لائسنس جاری کیا جائے گا، عام شہریوں کیلئے ہر ماہ 100لائسنس جاری کئے جائیں گے۔

وزارت داخلہ

مزید :

کراچی صفحہ اول -