تین سالہ بچی ندی کی نالی میں ڈوب ہونے سے جان بحق

تین سالہ بچی ندی کی نالی میں ڈوب ہونے سے جان بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رستم( نمائندہ پاکستان) تین سالہ بچی ندی کی نالی میں ڈوب ہونے سے جان بحق، واقعات کے مطابق رستم کے نواحی علاقہ حضر آباد چارگلی میں تین سالہ بچی مسماۃ الامتہ دختر مصطفی گھر کے اندر آئی ہوئی ندی کی نالی کے سامنے کھیل رہی تھی کہ اسی دوران ندی نالی میں گر کر پائپ میں پنس گئی ریسکیو1122رستم کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور بچی کو نکال کر ٹائپ ڈی ہسپتال رستم منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے بچی کی جان بحق ہونے کی تصدیق کر دی ۔