سجاد علی عرف کوٹے وفات پاگئے

سجاد علی عرف کوٹے وفات پاگئے

  

شیرگڑھ (نامہ نگار ) لوند خوڑ جمعدار کورونہ سیرئی کے سجاد علی عرف کوٹے وفات پاگئے ان کی رسم قل کل بروز جمعہ نزد وٹرنری ہسپتال لوند خوڑ جمعدار کورونہ سیرئی میں ادا کی جائی گی وہ عالم زیب ،عمران اور اسماعیل کے بھائی تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -