ماسٹر محمد ظفر کا بھا ئی انتقال کر گئے
پبی (نما ئندہ ) ماسٹر محمد ظفر کا بھا ئی انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی گا ؤں تر خہ تحصیل پبی کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنازہ میں علما ء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم نور اللہ کا والد بزگوار تھا مر حوم کے انعام اللہ محمد طارق اکرام اللہ اور شفیع اللہ دیگر سو گوار ان میں شا مل ہیں مر حوم کی رسم قل 4 مئی بروز جمعہ ان کی آبا ئی گاؤں تر خہ محلہ ملا خیل میں ادا کی جا ئے گی ۔